حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا حجاب اور پاکدامنی کا مکمل نمونہ ہیں:ایران کے صوبہ مرکزی کے گورنرسماجی: ایران کے صوبہ مرکزی کے گورنر نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا دنیا کی خواتین کے لیے حجاب اورپاکدامنی کا مکمل نمونہ ہیں۔
|
حضرت فاطمہ ﴿س﴾ خدا کی طرف سے پیغمبر اسلام ﴿ص﴾ کو بہت بڑا ہدیہ تھا۔ طیبہ بزرگیسماجی: ایران کے صوبہ گیلان کے گورنر ہاوس میں خواتین کے امور کی انچارج نے کہا حضرت فاطمہ ﴿س﴾ کا وجود پیغمبر اسلام کیلئے خدا کی طرف سے بہت بڑا ہدیہ تھا۔
|
حضرت فاطمہ زہرا"س" پاکدامنی اورحجاب کی بے مثال نمونہ ہیںسماجی: ایران کے صوبہ مرکزی کے گورنرہاوس کے امور خاندان اورخواتین کی انچارج نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا حجاب اورپاکدامنی کی بے مثال نمونہ اورآئیڈیل ہیں۔
|
حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی﴿ع﴾ میں خواتین کی محفل قرآنسماجی: خاتون دو عالم حضرت فاطمہ زہراء ﴿س﴾ کی میلاد کی مناسبت سے حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی ﴿ع﴾ میں خواتین کیلئے محفل قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔
|
حضرت زینب(س) کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقادسماجی؛ سپاہ علی بن ابیطالب (ع) کی رضاکار خواتین کی انچارج نے کہا ہے کہ رواں سال جون کے مہینے میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موضوع پرایک قومی سیمینارمنعقد ہورہا ہے.
|
سعود ی عرب اور بحرین کے اتحاد کے نتیجے میں شیعوں کی کامیابی حتمی ہے:آیت اللہ نوری ہمدانیسماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شیعہ نشین علاقے کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اوربحرین کے مابین اتحاد کے نتیجے میں ان دونوں ملکوں کے شیعوں کی کامیابی یقینی اورحتمی ہے۔
|
اسلامی بیداری نے دشمنوں کے ناجائز مفادات کو خطرے میں ڈال دیا ہے :آیت اللہ مکارم شیرازیسماجی :آیت اللہ مکارم شیرازی نے مسلمانوں کی ترقی اورپیشرفت کواسلام دشمنوں کی بوکھلاہٹ کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی بیداری نے دشمنو ں کے ناجائز مفادا ت کوخطرے میں ڈا ل دیا ہوا ہے۔
|
برازیل میں"اسلام ڈے"کی مناسبت سےجشن کا انعقادبین الاقوامی:برازیل کے مسلمانوں نے"اسلام ڈے " کی مناسبت سے ایک جشن کا اہتمام کیا ہے جس کا مقصد دین اسلام اوردیگرآسمانی ادیان کی تکریم کرنا ہے۔
|
پاکستان میں وحدت واتحاد کی حامی جماعتیں زیادہ سے زیادہ سرگرمیاں انجام دیں: آیت اللہ تسخیریسیاسی:تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایران اور پاکستان کے مابین روابط کے فروغ دینی کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی وحدت واتحادکی حامی جماعتوں کومزید سرگرمیاں انجام دینی چاہییں۔
|
آل خلیفہ کی جانب سے سلطنت بحرین کو سعودی عرب سے مُلحق کرنے کی سازش تیاربین الاقوامی: بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ منامہ حکومت نے سعودی عرب سے الحاق پر اتفاق کر لیا ہے۔
|
ایران پر لگائی گئی سب کی سب پابندیاں ناکام ہوچکی ہیںبین الاقوامی: روس کے مبصر نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی سے روکنے کی مغرب کی کوششیں بے سود ہیں۔
|
شام کے حالات اور یورپ کی دوہری پالیسیبین الاقوامی: شام کی حکومت کے مخالف گروہوں نے گرچہ کوفی عنان کی تجویز تسلیم کرلی ہے لیکن عملا اس تجویز کو ناکام بنانے کے اقدامات کررہے ہیں۔
|
اسرائيل کو گیس کی فروخت پر پابندی مصر کا تاریخی اور انقلابی اقدام ہےسماجی: مصر کے قبائلی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کو گیس کی فروخت بند کرنے کا اقدام مصر کا تاریخی اور انقلابی اقدام ہے۔
|
مدینہ منورہ میں مسجد حضرت فاطمہ (س) کا انہدامبین الاقوامی: مدینہ منورہ کی بلدیہ نے اس شہر میں حضرت زہراء نامی مسجد کو گرا کر اس کی زمین کو ایک پارک کا حصہ بنادیا گیا ہے اس واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں اسلامی آثار کو مٹایا جارہا ہے اور اہل بیت (ع)کے نام کو فراموش کیا جارہا ہے۔
|
اہم اور حساس حالات میں نوری مالکی کا دورۂ تہرانسماجی: عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں کے بارے میں بات چیت کے لیے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز تہران پہنچے۔
|
فرانس کے نئے صدر کو درپیش چیلنجزبین الاقوامی: فتح کے جشن کا شور ختم ہونے کے ساتھ ساتھ، فرانس کے اگلے صدر فرانسوا ں اولان کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا کرنا ہوگا۔
|
مسجد اقصیٰ کو آزاد کرنے کے 100 طریقےبین الاقوامی: فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے یروشلم کی جانب گلوبل مارچ سے واپسی کے بعد فلسطین کو آزاد کرانے کے 100 طریقوں کی جانب توجہ دلائی ہے، اسلام ٹائمز قارئین کی معلومات میں اضافہ کے لئے ان طریقوں کو شائع کررہا ہے تاکہ فلسطین کی آزادی کی راہ میں پیش رفت کی جاسکے۔
|
سرزمین ایران پر جارحیت کا موقع نہیں دیا جائے گاسماجی: علاقے میں جس تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں اس سے قوموں کے حوصلے بلند ہورہے ہیں اور سامراجی طاقتوں پر بوکھلاہٹ طاری ہوتی جارہی ہے۔ سامراجی طاقتوں سے وابستہ ان کی پٹھو حکومتیں، اپنی سیاسی زندگی آخری سانسیں لے رہی ہیں۔
|
ممالک کے درميان مشترکہ تعاون ميں فروغ کيلئے سماج ميں محبت اور عدل و انصاف کي بالادستي لازمي ہےسماجی: صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ معاشرے کے اصلاح اور اس کے تمام مشکلات کے خاتمے کيلئے ضروري ہے کہ دنيا کا بھاگ دوڑ ايسے افراد کے ہاتھ ميں ديا جائے جو محبت اور عدل و انصاف کے جذبے سے سرشار ہو، انہوں نے کہا کہ اگرسب مل کر اتفاق و اتحاد کے ساتھ اس مقصد کيلئے اپني کوششيں تيز کريں تو اس راہ ميں تمام رکاؤٹيں ريت کي ديوار ثابت ہوں گے۔
|
امریکی ٹیکنا لوجی پر ایران کی برتریسماجی: ایران کی جانب سے امریکہ کا ڈورن طیارہ شکار کیے جانےکے اور اسے ڈی کوڈ کئے جانے کے اعلان کے بعد اب امریکہ کی اس میدان میں ٹیکنالوجی کی برتری کا بھرم ٹوٹ گیا ہے
|
سماجی: ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ظہور اسلام نے خواتین کو نئی زندگی عطا کی ۔
|
بین الاقوامی : اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں سینکڑوں افراد نے سرمایہ داری نظام کے خلاف مظاہرہ کیا مظاہرین نے مالی بدعنوانیوں اور بے روز گاری کی شدید مذمت کی۔
|
بین الاقوامی : بحرینی جوانوں نے آل خلیفہ کے زندانوں میں وجود خواتین قیدیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہر منامہ کی مین روڈز کو بند کردیا ہے.
|
سیاسی: شام میں یرغمال بنائے گئے دو ایرانی انجینئرز رہائی کے بعد گذشتہ روز تہران پہنچ گئے ہیں ۔
|
سماجی: ایران کے شہر چناران کے امام جمعہ نے کہا علماء کرام کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معاشرہ میں اسلامی اور قرآنی معارف کی زیادہ سے زیادہ ترویج کرنی چاہئے۔
|
سماجی: آیت اللہ ناصری نے شہر تہران میں امام حسن ﴿ع﴾ نامی اسلامک سنٹر کے ممبران سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا جوانوں اور نوجوانوں کو قرآن کریم سے دور نہیں ہونا چاہئے۔
|
سماجی: ایران کے شہر اراک کی یونیورسٹی میں حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ۱۶مئی کو حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کے موضوع پربین الاقوامی سیمینارمنعقد ہوا ہے۔
|
سماجی: ایران کے صوبہ مرکزی کے ادارہ اسلامی تبلیغات کی ہماہنگی کونسل نے اپنے ایک بیانیے میں بحرین کے سعودی عرب کے ساتھ الحاق کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
|
بشار اسد
سماجی: شام کے صدربشار اسد نے شام کے پارلیمانی نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام ملک میں جاری اصلاحات کے حامی ہیں۔
|
بین الاقوامی: امارات میں آئندہ ہفتہ سے ترتیل قرآن کریم کا مقابلہ منعقد ہورہا ہے جس میں کئی قراء شرکت کررہے ہیں۔
|
بین الاقوامی: بحرین کے انقلابیوں نے آج صبح سڑکوں پرنکل کرآل خلیفہ کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
|
بین الاقوامی: بحرین کے ایک سیاسی کارکن نے بحرین اورسعودی عرب کے مابین اتحاد ایجاد کرنے کے بارے سعودی عرب کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے انقلابیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
|
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ آل سعود اورآل خلیفہ امریکہ کے آلہ کارہیں اور انہیں صدام اور قذافی جیسے افراد کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔
|
سماجی: آیت اللہ شیرازی نے حجاب اور پاکدامنی کی مراعات کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک،عورتوں کے حقوق کے سلسلے میں اسلام پربے بنیاد الزامات لگاتے ہیں۔
|