نیوز کوڈ: ۵۶۲۹
تاریخ خبر: 26 July 2010 - 17:47
پرنٹ
Send to friend
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری
بین الاقوامی: اسرائیلی طیاروں نے آج صبح غزہ پر بمباری کی۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے آج صبح مصر کے بارڈر کے قریب حماس کی فوجی چھاونی پر حملہ کیا۔
خبررساں ایجنسی فلسطینی الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی اس بمباری میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ یہ بمباری فلسطینیوں کی طرف سے میزائل حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔