نیوز کوڈ: ۵۶۳۱
تاریخ خبر: 26 July 2010 - 17:57
printپرنٹ
sendSend to friend
کتاب "شناخت مسیحیت" کی اشاعت
سماجی: عباس رسول زادہ اور جواد باغبانی کی کتاب "شناخت مسیحیت" کو امام خمینی(رح) ایجوکیشن اور ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کتاب "شناخت مسیحیت" میں مسیحیت کی تاریخ اور اس کے عقائد پر بحث کی گئی ہے۔
فارسی زبان میں یہ کتاب ۸۲۲ صفحات پر مشتمل ہے اور امام خمینی(رح) ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے پہلی بار اس کتاب کو شائع کیا ہے۔
* نام:
ايميل:
* نظر: