نیوز کوڈ: ۵۶۳۲
تاریخ خبر: 26 July 2010 - 17:57
printپرنٹ
sendSend to friend
اسلامی معارف کے حصول کا بہترین ذریعہ مطالعہ ہے: حجت الاسلام سید محمد کاظم مدرسی
سماجی: شہر محمد آباد کے امام جمعہ نے کہا اسلامی معارف کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ مطالعہ ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر محمد آباد کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد کاظم مدرسی نے گزشتہ روز جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دشمن اسلامی سماج علم ودانش کے فروغ کا مخالف ہے۔
انہوں نے کہا علم ودانش اور معارف کے حصول کا بہترین ذریعہ مطالعہ ہے۔
حجت الاسلام مدرسی نے مزید کہا لوگوں کو مطالعے کے آداب اور دعاء مطالعہ سے بھی آشنا ہونا چاہیے کیونکہ دعاء مطالعہ بہت زیادہ بااثر ہے۔
* نام:
ايميل:
* نظر: